: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کے ذریعہ ایکسپوسیٹ سیٹلائٹ کے کامیاب لانچ پر خوشی کا اظہار کیا اور سائنسدانوں کو مبارکباد دی
مسٹرمودی نے اسرو کے سائنسدانوں کو خلائی شعبے میں ہندوستان کو بلندیوں تک لے جانے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا وزیر اعظم نے ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر پوسٹ کیا، "سال 2024 کی شاندار شروعات کے لیے ہمارے سائنسدانوں کا شکریہ۔