the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
learn quran online easily

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آئی پی ایل 2021 کی ٹرافی کون سی ٹیم جیتے گی؟

چنئی سپر کنگز
دہلی کیپٹلس
رائل چیلنجرز بنگلور
نئی دہلی،22 اپریل(ذرائع) ملک میں کورونا وائرس سے لگاتار بگڑتے حالاتوں کو دیکھتے ہوئے پی ایم مودی نے جمعہ کو اپنا مجوزہ مغربی بنگال دورہ رد کردیا ہے- پی ایم کل کوویڈ 19 کی موجودہ صورتحال کے لیے ایک ہائی لیول میٹنگ کریں گے-
پی ایم نے ٹیوٹ کرکے کہا، کوویڈ کی موجودہ حالت کے لیے میں کل ایک اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کروں گا، اسکی وجہ سے میں مغربی بنگال نہیں جا سکوں گا-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2021 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.