: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج مختلف وزارتوں اور محکموں کے سکریٹریوں کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی تاکہ قومی سلامتی سے متعلق حالیہ پیش رفت کے پیش نظر قومی تیاریوں اور بین وزارتی تال میل کو مضبوط کیا
جاسکے ، جس میں ملک میں غلط اطلاعات اور جعلی اطلاعات کے بہاؤ کو روکنے پر خصوصی توجہ دی گئی سرکاری اطلاعات کے مطابق مسٹر مودی نے آپریشنل تسلسل اور ادارہ جاتی لچک کو برقرار رکھنے کے لیے وزارتوں اور ایجنسیوں کے درمیان ہموار تال میل کی ضرورت پر زور دیا۔