: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی / وشاکھا پٹنم ، 21 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے یوگا کو پوری دنیا کے لئے امن، ہم آہنگی اور صحت کی تحریک بنانے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے وشاکھا پٹنم میں منعقدہ یوگا کے عالمی دن کے مرکزی پرو گرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان یوگا کے فروغ کے لئے اس میں
موجود سائنس کو جدید تحقیق کے ذریعے آگے بڑھا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یوگا کو جدید طبی نظام میں جگہ دلانے کی کوشش جاری ہے۔
مسٹر مودی نے کہا، نیشنل آیور وید مشن کے ذریعے بھی یو گا اور ویلنس کے منتر کو آگے یوگا بڑھایا جارہا ہے اور اس میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی بھی مؤثر مد دلی گئی ہے۔