: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 6 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج پنی کابینہ کے اراکین کو فوجی کارروائی کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا اور کہا کہ آپریشن سندور کامیاب رہا کیونکہ اس میں
پاکستان اور پاکستان مقبوضہ شمیر میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا انھوں نے ملک کے فوجیوں کی کارروائی کو سراہا اور کہا کہ ہمارا مقصد یہ تھا کہ دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کو تباہ و برباد کیا جائے۔