the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی/26ڈسمبر(ایجنسی) سابق وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کی زندگی پر 25 کروڑ روپے کی لاگت سے ایک فیچر فلم بنے گی۔

سوا دو گھنٹے کی یہ فلم 146یگ پروش اٹل145 کے نام سے بنائی جائے گی اور اگلے سال مسٹر واجپئی کے 94 ویں یوم پیدائش پر بن کر تیار ہوجائے گی۔
اسپیکٹرم موویز کے بینر تلے بننے والے کل 70 کردار ہوں گے اور اس کی موسیقی بپی لہری دیں گے۔



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
زیر اعظم نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپئی کو ان کی سالگرہ پر مبارک باد دی۔

مسٹر مودی نے ٹویٹ کر کہا، "پیارے اٹل جی کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد۔
ان کی قیادت میں ہندوستان کی ترقی ہوئی اور پوری دنیا میں ہمارے وقار میں اضافہ ہوا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.