ونڈ ہوک / نئی دہلی ، 9 جولائی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نمیبیا کے صدر نتومبو ناندي ندایتوا کی دعوت پر بدھ کو نمیبیا کے ونڈ ہوک پہنچے مسٹر مودی نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کیا ” کچھ دیر پہلے ونڈ ہوک پہنچے نمیبیا ایک قابل قدر اور بھروسہ مند افریقی پارٹنر ہے جس کے ساتھ ہم دو طرفہ تعاون کو فروغ دینا چاہتے ہیں صدر ڈاکٹر نتومبو
ناندي ندايتو اسے ملاقات اور دینا آج نمیبیا کی پارلیمنٹ سے خطاب کا منتظر ہوں۔
یہ مسٹر مودی کا نمیبیا کا پہلا اور ہندوستان سے وزیر اعظم کے طور پر تیسرا دورہ ہے۔ وہ اپنے پانچ ممالک کے دورے کے پانچویں اور آخری مرحلے میں ونڈ ہوک پہنچے ہیں۔ پانچ روزہ دورے کے دوران انہوں نے گھانا ، ٹرینیڈاڈ اور ٹوباگو ، ارجنٹینا اور برازیل کا دورہ کیا۔ اپنے کا