the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی 12 اگست (یو این آئی) ازبکستان کے صدر شوکت مر زیوئیف نے منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی اور اس دوران دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون کا جائزہ لیا وزیر اعظم کے دفتر



نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو صدر مر زیوئیف کا ٹیلی فون آیا انہوں نے کہا کہ ازبکستان کے صدر نے ہندوستان کے آنے والے 79 ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیر اعظم اور ہندوستانی عوام کو اپنی دلی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.