the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی ،14اکتوبر (یو این آئی) وزیراعظم ، نریندرمودی اور ان کے وزراء سمیت مختلف سیاسی پارٹیوں کے رہنماؤں نے مہانومی کے موقع پر عوام کو جمعرات کو مبارکباد دی۔
وزیراعظم مودی نے ٹویٹ کیا،’ نوراتری میں مہانومی کے مقدس موقع پر ماں سدھی داتری کی پوجا ارچنا ہوتی ہے ۔ میری دعا ہے کہ ان کے آشیرواد سے ہرکسی کو(سِدھی) اپنے مقاصدمیں



کامیابی حاصل ہو‘۔
وجے دشمی سے ایک دن پہلے درگا پوجا کے اس نوویں دن میں برائی پر اچھائی کی فتح کا جشن منایا جاتا ہے۔
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بھی اس خاص موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔
وزیر دفاع نے ٹویٹ کیا ، ’آپ سب کو مہانومی کی بہت بہت مبارکباد۔ آپ کو ترقی ، خوشحالی اور اچھی صحت حاصل ہو ، یہ میری ماں سے دعاہے‘۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.