the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ہندوستان نے اپنے CoVID گارڈ کو بہت جلد کم کر دیا ہے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد26جنوری(یواین آئی)تلنگانہ کانگریس کے صدر ریونت ریڈی نے 73 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر پارٹی کے ہیڈکوارٹرس گاندھی بھون میں قومی پرچم لہرایا۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ریونت ریڈی نے کہا کہ کانگریس پارٹی نے ملک کے عوام کو آزادی، سماجی انصاف فراہم کرنے کے لیے جدوجہد کی۔
1930 میں کانگریس پارٹی نے پورن سوراج کے نعرے کے تحت لڑائی لڑی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2022 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.