: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سلکیارا/دہرا دون، 28 نومبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو اتراکھنڈ کے وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی کو دوبارہ فون کرکے اترکاشی ضلع کے سلکیارا میں سرنگ میں
پھنسے 41 مزدوروں کے راحت اور بچاؤ کے کام کے بارے میں اطلاعات حاصل کی مسٹر مودی نے مسٹر دھامی سے سرنگ میں پھنسے مزدوروں کی خیریت دریافت کی انہوں نے ڈرلنگ کے حوالے سے مکمل معلومات حاصل کیں۔