the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بیلاری، 5 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کو کرناٹک میں ایک انتخابی ریلی میں اپنی تقریر کا آغاز جئے شری رام اور جئے بجرنگ بالی کے نعروں کے ساتھ کیا اور کانگریس پر سخت حملہ کرتے ہوئے الزام لگایا کہ وہ دہشت گردی کی سازش



پر مبنی دستاویزی فلم کیرالہ اسٹوری کی مخالفت کرتے ہوئے دہشت گردانہ رجحانات کے ساتھ کھڑی ہے وزیراعظم نے کہا کہ ’’بم، بندوق اور پستول کی آواز توسنائی دیتی ہے لیکن معاشرے کو اندر سے کھوکھلا کرنے کی دہشت گردی کی سازش کی آواز سنائی نہیں دیتی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.