the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی ، 24 اگست (یو این آئی) دفاعی شعبہ میں خود کفیل بننے کے لیے جدید ٹیکنالوجی پر زور دیتے ہوئے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے منگل کو بتایا کہ حکومت نجی شعبہ کی شراکت داری بڑھانے کے لئے کئے جارہے اقدامات کے تحت اسے ٹیکنالوجی مفت دے رہی ہے۔ جس سے ہندوستان دفاعی شعبے میں مینوفیکچرنگ کا مرکز بن سکے۔
مسٹر سنگھ نے یہ بات ناگپور میں فوج



کے حوالے سے ایک پرائیویٹ کمپنی کی طرف سے بنائے گئے ملٹی موڈ ہینڈ گرینیڈ کے حوالے کرتے ہوئے کہی۔ یہ دستی بم میسرز اکنامک ایکسپلوسیوز لمیٹڈ نے ٹرمینل بیلسٹک ریسرچ لیبارٹری ، ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی لیبارٹری کی مدد سے تیار کیا ہے۔ اس کی تعریف کرتے ہوئے مسٹر سنگھ نے کہا کہ یہ نجی اور سرکاری شعبے کی شراکت داری کی ایک بہترین مثال ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.