: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،9 ڈسمبر(اعتماد) ایم ایل سی کویتا ، نے تلنگگانہ کے چندر شیکھر راؤ کے سب سے بڑے فین ہونے کی وجہ سے اپنے مکان کا نام ہی کے سی آر رکھنے والے تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے کارکن گنگا ریڈی کے خاندان کے ایک رکن کی شادی میں حصہ لیا-
میٹپلی منڈل کے جگاساگر گاؤں کے رہائشی و سی ایم کے سی آر کے فین اور ٹی آر ایس کارکن
،کے سی آر گنگاریڈی کے پوتی ویدشری (دیویا بھارتی) اننت ریڈی کی شادی تقریب میں حصہ لیکر دولہے اور دولہن کو دعا دی-
ٹی آر ایس کی تشکیل سے لے کر کے سی آر کے ساتھ چلنے والے گنگا ریڈی نے تلنگانہ تحریک کے دوران کئی پروگرام میں حصہ لیا- تلنگانہ تحریک کے دوران 2006 اور 2011 میں دو بار کے سی آر نے جگاساگر میں منعقد پروگرام میں حصہ لیا تھا-