the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
 حیدرآباد 16 فروری (یو این آئی) تلنگانہ کے سدی پیٹ ضلع کے حسنی آباد کے حدود میں مشن بھا گیر تا کی پائپ لائن پھٹ پڑی جس کے نتیجہ میں بڑے پیمانہ پر پانی کا اخراج ہو گیا۔ ایک گھنٹہ



میں پانی کے اخراج کا سلسلہ جاری رہا۔ مقامی افراد نے کہا کہ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب ایک کار چلانے والے نے اس کا توازن کھو دیا اور پائپ لائن کے وال کو ٹکر دیدی جس کے نتیجہ میں یہ پائپ لائن پھٹ پڑی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.