حیدر آباد 15 مئی (یو این آئی) مس ورلڈ 2025 کے مقابلہ کی حسیناؤں کے لئے تلنگانہ حکومت کی جانب سے مختلف روحانی، ثقافتی اور تجرباتی پروگرامس منعقد کئے جارہے ہیں۔
اسی کے
حصہ کے طور پر حسیناوں کے ایک گروپ نے جمعرات کو یاد گیر گٹہ مندر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مندر کی خوبصورتی کا مشاہدہ کیا۔
انہوں نے قدیم فن تعمیر اور تاریخی اہمیت کا قریب سے جائزہ لیا۔