: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 8 مئی (یو این آئی) مس ورلڈ مقابلہ کے حصہ کے طور پر شہر حیدر آباد کا چار مینار اور لاڈ بازار دنیا کی توجہ حاصل کرنے کے لئے تیار ہے۔ 13 مئی کی
شام پر انا شہر حیدر آباد میں بڑے پیمانے پر ہیر ٹیج واک کا اہتمام کیا جائے گا جس میں شاندار ثقافت، تاریخی اہمیت اور حیدر آباد کی متنوع کثرت میں وحدت کا اظہار کیا جائے گا۔