: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کلکتہ 3مارچ (یواین آئی) وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے آج مشرقی مدنی پور کے کھجوری میں ایک تقریب کے دوران اپوزیشن جماعتوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بنگال میں شرپسندی کی اجازت نہیں دی جائے گی انہوں نے کہا
کہ جان بوجھ کر حالات خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے اور اس کے ساتھ ہی انہوں نے کئی اسکیموں اور پروجیکٹ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ اب وہ لوگ بھی لکشمی بھنڈار کےلئے درخواست دے سکتے ہیں جن کے پاس ہیلتھ کارڈ نہیں ہے ۔