the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 16 مئی (یو این آئی) اقلیتوں کے قومی کمیشن (این سی ایم) کے چیئرمین اقبال سنگھ لال پورہ نے پاکستان میں دو سکھوں کے قتل پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور وزارت خارجہ سے اس معاملے کو حکومت پاکستان کے ساتھ اٹھانے کی اپیل کی



ہے۔

مسٹر لال پورہ نے اپنے بیان میں کہاکہ پاکستان کے پشاور میں رنجیت سنگھ (42) اور کلجیت سنگھ (38) کے قتل کے بارے میں سن کر بہت دکھ ہوا۔
بھارت کی سکھ برادری پاکستان میں رہنے والے 6000 سکھوں کے تحفظ کے حوالے سے فکر مند ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.