the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی ، 6 مئی (یو این آئی) پارلیمانی امور اور اقلیتی امور کے وزیر کرن ر جیجو نے آج ہوچی منہ شہر میں اقوام متحدہ کے یوم ویساک (بدھ جینتی) کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا، جس سے ویتنام کے صدر ، مسٹر لوونگ کو ونگ ، سری لنکا کے صدر ، شری انور اکمار اڈ سانائیکے، سنگھا و نتھ ہر ونسنگا، سنگھاو نین کے دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا۔ 
مسٹر ر جیجو نے ہندوستان کے وزیر اعظم



نریندر مودی کی جانب سے پر تپاک مبارکباد اور پیغام پہنچایا۔ انہوں نے نوٹ کیا کہ بھگوان بدھ کی لازوال تعلیمات موجودہ عالمی چیلنجوں میں سے بیشتر کا گہری بصیرت اور حل پیش کرتی ہیں۔ انہوں نے ذکر کیا کہ ہمارے مشتر کہ سیارے پر انفرادی انتخاب کے اثرات کے بارے میں بیداری کو فروغ دینے کے لیے مشن لائف (لائف 
اسٹائل فار انوائرمنٹ ) کی ہندوستان کی پہل بدھ مت کے فلسفے کی گہرائی میں پیوست ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.