: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 جنوری (یو این آئی) وزارت جل شکتی کی طرف سے کل شام نئی دہلی میں ایس بی ایم جی کی تبدیلی لانے والی خواتین کو مبارکباد دینے کے لیے ایک خصوصی تقریب کا
اہتمام کیا گیا اس تاریخی تقریب کا مقصد تعاون کو فروغ دے کر ترقی کو آگے بڑھانا تھا اس تقریب کا منصوبہ صرف جشن کے لیے نہیں بلکہ بامعنی اسٹریٹجک بات چیت کے لیے بنایا گیا تھا۔