the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد20اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر افزائش مویشیاں ٹی سرینواس یادو نے سکندرآباد کے گاندھی اسپتال میں آتشزدگی کے واقعہ کی تفصیلات حاصل کی۔
وزیر موصوف نے ڈاکٹر راجاراؤ، سپرنٹنڈنٹ کے ساتھ فون پر بات کرتے



ہوئے معلومات حاصل کیں اورہدایت دی کہ اس واقعہ کے نتیجہ میں طبی خدمات میں کوئی خلل نہ پڑے۔
انہوں نے کہا کہ وہ فی الحال حضورآباد اسمبلی حلقہ میں انتخابی مہم چلا رہے ہیں اور حیدرآباد پہنچتے ہی گاندھی اسپتال کا دورہ کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.