the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد21اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم ونسق کے تارک راما راو نے شہر حیدرآباد کے بارش سے متاثرہ مختلف علاقوں کا ارکان اسمبلی اور اعلی عہدیداروں کے ساتھ تفصیلی دورہ کرتے ہوئے صورتحال



کا جائزہ لیا۔
انہوں نے متاثرین میں حکومت کی جانب سے کی گئی امداد کے چیکس تقسیم کئے اور امداد وراحت کے کاموں کا بھی معائنہ کیا۔
حکومت نے ہر متاثرہ خاندان کے لئے دس ہزار روپئے کا اعلان کیا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.