: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی/20نومبر(ایجنسی) مہاراشٹر کے واٹر کنزویشن منسٹر رام شندے کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے. اس ویڈیو میں وہ سڑک کے کنارے پیشاب کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں. اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد وزیر میں اپنے دفاع ایک بیان دیا
ہے.
یہ واقعہ شولہ پورہ روڈ کا ہے وہ اپنی گاڑی سے سفر کررہے تھے. شندے نے ایجنسی کو بتایا کہ وہ گزشتہ ایک ماہ اسے ایک اسکیم کے تحت دورہ کررہے تھے اور وہ بہت بیمار محسوس کررہے تھے. اس کی وجہ سے، انہوں نے کھلے میں پیشاب کے لیے گئے.