: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/28مئی(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات میں اس بارکئی فلمی ستاروں نے بھی اپنی قسمت آزمائی ہے، جس میں سے کسی کوجیت ملی تو کسی کو ہار، جو بنگال کی مشہور اداکارؤں میں سے ایک ہے، نصرت نے مغربی بنگال کی بہرشت سیٹ پر ترنمول کانگریس کی طرف سے انتخاب لڑا تھا اور انہوں نے یہاں 350369 ووٹ سے جیت درج کرنے میں کامیا ب رہی، وہیں مغربی بنگال سے انتخاب لڑنے والی اداکارہ ممی چکرورتی نے بھی جیت حاصل کی ہے-
دونوں ہی اداکارئیں پہلی بار انتخاب لڑکر جتنے کے بعد پارلیمنٹ پہنچی ، لیکن اس درمیان اداکارہ ایم پی بنی ان دونوں رہنماؤں کو سوشل میڈیا پر ٹرول کیا جارہا ہے، پارلیمنٹ کے باہر فوٹوز کھیچنے کی وجہ سے دونوں ادکارؤں کو لوگ ٹرول کررہے ہیں-
یوزرس نے کہا کہ یہ پارلیمنٹ ہے نا کہ فلمی سیٹ، جہاں فیش شو کررہی ہے.