the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
سری نگر، 12 نومبر (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے ترکہ وانگام گاؤں میں جمعرات کو مسلسل دوسرے روز بھی سیکورٹی فورسز کا کارڈن اینڈ سرچ آپریشن جاری رہا سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جنگجوؤں کے چھپنے کی اطلاع موصول ہونے پر فوج، سی آر پی ایف اور پولیس کی ایک مشترکہ ٹیم نے بدھ کی صبح مین ٹاؤن شوپیاں سے قریب دس کلو میٹر دوری پر واقع ترکہ وانگام گاؤں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ بدھ کی شام کو



تاریکی کے پیش نظر آپریشن معطل کیا گیا تھا تاہم جمعرات کی صبح اس کو دوبارہ شروع کیا گیا۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے گاؤں کی طرف آنے والے تمام چھوٹے بڑے راستوں کو بند کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ گاؤں میں سیکورٹی اہلکاروں اور ان کی گاڑیوں کی نقل وحمل کے بجز باقی معمولات ٹھپ ہیں اور لوگ گھروں میں ہی بیٹھے ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سیکورٹی اہلکار گھر گھر تلاشی کر رہے ہیں جس کے باعث گاؤں میں ہر سو سناٹا چھایا ہوا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.