the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد13/جنوری (یواین آئی) شہر حیدرآباد کے کوکٹ پلی میں آج صبح زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے مقامی افراد میں سنسنی پھیل گئی۔
مقامی افراد نے بتایا کہ کوکٹ پلی کی اسبسطاس کالونی میں صبح تقریبا9.25بجے کچھ



سکنڈس کے لئے زوردار آوازوں کے ساتھ یہ ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے خوفزدہ ہوکر لوگ اپنے گھروں سے نکل پڑے اورفون کرتے ہوئے اپنے رشتہ داروں و دوست احباب کی خیریت معلوم کرنے لگے۔
ہلکے زلزلوں کے جھٹکوں کی خبر تیزی سے عام ہوگئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.