: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،15جون(یواین آئی)شہر حیدرآباد میں کورونا کی شدت میں بتدریج کمی کے بعد نقل مکانی کرنے والے مزدور دوبارہ تلنگانہ کے دارالحکومت کو واپس ہورہے ہیں جس کے نتیجہ میں سکندرآباد ریلوے اسٹیشن میں مسافرین کا بڑے پیمانہ پر ہجوم دیکھاجارہا ہے۔
ریاست میں کورونا
کی دوسری لہر کے سبب لاک ڈاون نافذ کردیاگیا تھا جس کے نتیجہ میں شہر سے کئی نقل مکانی کرنے والے مزدور اور چھوٹا موٹا کام کرنے والے افراد اپنے آبائی مقامات کیلئے روانہ ہوگئے تھے۔
ان میں ایسے ورکرس بھی شامل ہیں جو پڑوسی ریاستوں کے ہیں اور شہر میں فیکٹریز میں کام کرتے ہیں۔