the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ذرائع:

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث توانائی بحران کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد اب یمن کے حوثیوں نے اہم سمندری گزرگاہ باب المندب آبنائے بند کرنے کی دھمکی دی ہے، جو عالمی تجارت اور تیل سپلائی کے لیے نہایت اہم ہے۔
حوثیوں نے خبردار



کیا ہے کہ اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی پالیسیوں سے باز نہ آئے تو اس راستے کو مکمل بند کر دیا جائے گا۔ دوسری جانب حزب اللہ نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کو مسترد کرتے ہوئے اسے لبنان کے لیے توہین آمیز قرار دیا ہے۔
ماہرین کے مطابق اس اہم راستے کی بندش عالمی معیشت اور تیل کی ترسیل پر گہرے اثرات ڈال سکتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.