: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،30 ڈسمبر(ذرائع) مائیکروسافٹ کے سی ای او ستیہ نڈیلا اور ان کی فیملی نے پیر 30 دسمبر کو شہر کا دورہ کیا اور تلنگانہ کے چیف منسٹر اے ریونت ریڈی سے ملاقات
کی۔چیف منسٹر کے علاوہ نڈیلا نے وزراء سریدھر بابو، اتم کمار ریڈی اور ریاستی حکومت کی چیف سکریٹری سانتھی کماری سے بھی ملاقات کی۔نڈیلا، جو اپنی کاروباری مصروفیات کے لیے ہندوستان میں ہیں۔