میکسیکوسٹی ، 28 جنوری (ایجنسی) میکسیکو کے جنوبی صوبہ گوئیریرو میں دو مسلح گروپوں میں جھڑپ 12 افراد کی موت اور دو دیگر زخمی ہوگئے۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">صوبے کے حفاظتی اتھارٹی کے ترجمان رابرٹو الواریج نے بتایا کہ دونوں گروپوں کے درمیان اتوار کے روز مقامی وقت کے مطابق تین بجے جھڑپ ہوئی ۔ جھڑپ میں دونوں طرف سے 12 لوگ مارے گئے اور دو زخمی ہوگئے۔