: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 18 مئی (یو این آئی) ایل اینڈ ٹی میٹرو ریل حیدر آباد نے واضح کیا ہے کہ میٹرو
خدمات کے اوقات میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ میٹر و خدمات کے اوقات میں توسیع کا دعویٰ
کرتے ہوئے میڈیا کے ایک گوشہ کی جانب سے جاری رپورٹس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے یہ بات بتائی گئی۔ تاہم تجرباتی بنیاد پر مسافرین کی سہولت کے لئے جمعہ اور پیر کو میٹر و خدمات کے اوقات میں توسیع کی گئی ہے۔