: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/1مارچ(ایجنسی) مارچ کا مہینے شروع ہوگیا ہے اور اسکے ساتھ ہی گرمی اپنے تیور دیکھانے لگی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے تین مہینوں میں شمالی ہندوستان میں سخت گرمی ہوگی. ملک بھر میں اس بار اوسط درجہ
حرارت ایک ڈگری زائد رہے گی، لیکن شمال مغربی ریاستوں میں، یہ فرق دو سے ڈھائی ڈگری تک پہنچ سکتا ہے، جبکہ جنوبی ریاستوں میں یہ نصف سے بھی زیادہ ہے. محکمہ موسمیات کے اندازے کےمطابق شمالی ہندوستان میں گرمی کا مزاج زیادہ بڑھنے والا ہے.