: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رائے بریلی ،17 جنوری،(یو ا ین آئی) بی جے پی لیڈر اور سپریم کورٹ کے وکیل اجے اگروال نے رائے بریلی کے منشی گنج میں واقع شہید میموریل کو قومی ورثہ قرار دینے کے سلسلے میں قانون و انصاف، ثقافت اور پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر مملکت ارجن
سنگھ میگھوال سے دہلی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور اس سلسلے میں انہیں ایک میمورنڈم بھی سونپا بی جے پی لیڈر اجے اگروال نے مرکزی ریاستی وزیر برائے ثقافت کومطلع کر تے ہوئے کہا کہ 7 جنوری 1921 کو پیش آنے والے اس فائرنگ کے واقعے میں 750 کسان شہیدہوئے تھے۔