: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد16فروری (یواین آئی)تلنگانہ کے وزیراعلی و ٹی آرایس سربراہ کے چندرشیکھرراو کی سالگرہ کے موقع پر ایک گھنٹہ میں ایک کروڑ پودے لگانے کے پروگرام کے حصہ کے طورپر حکمران جماعت کے رکن راجیہ سبھا سنتوش کمار نے
آج شمس آباد ایرپورٹ پہنچ کر مسافرین میں آج جڑی بوٹیوں اور دواوں کے پودے تقسیم کئے۔
جی ایم آر حیدرآباد انٹرنیشنل ایرپورٹ کی جانب سے اس پروگرام کا اہتمام کیاگیا تھا۔