: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر ، 14 نومبر (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا دعویٰ ہے کہ حالیہ برسوں میں بھرتی بھرتی عمل کی غلط پالسیوں اور بڑے پیمانے کے گھپلوں سے اداروں پر نوجوانوں کا اعتماد مزید متزلزل ہوا ہے انہوں نے کہا: 'یوم
اطفال کے موقع پر ہمارے دل جموں و کشمیر کے بچوں اور نوجوانوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے کئی دہائیوں سے تنازعات اور غیر یقینی صور تحال کو سہا ہے موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو پارٹی کے ایکس اینڈل پر یوم اطفال کی مناسبت سے کئے گئے ایک پوسٹ