: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/19فروری(ایجنسی) مرکزی وزیر داخلہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر راج ناتھ سنگھ آئندہ کچھ دنوں میں شمال مشرق کی دو ریاستوں -میگھالیہ اور ناگالینڈ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں اپنی پارٹی کے حق میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی ریلیوں میں شرکت کریں گے۔
nastaleeq";="" font-size:="" 18px;="" text-align:="" start;"="">وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ٹوئٹ کر کے بتایا کہ ' میگھالیہ میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں پارٹی کی سونگ ساک اور گارو ہلز علاقہ کے جنوبی تورا میں ہونے والی پارٹی کی ریلیوں میں شرکت کیلئے جارہاہوں '۔ اس امکان کا بھی اظہار کیا جارہاہے کہ راج ناتھ سنگھ منگل کے روز زنہبیٹو ضلع کے اتوئزو اسمبلی حلقہ میں بھی ایک ریلی میں شرکت کریں گے۔