: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
شیلانگ/14ڈسمبر(ایجنسی) میگھالیہ کے مشرقی جینتیا پہاڑی ضلع کے کوئلہ کانوں میں کوئلہ مافیا کے غیر قانونی کان کنی کے باعث 13 مزدوروں کے پھنسے ہونے کی خب رہے، میگھالیہ کے ضلع کے لوٹینا ندی کے کنارے کسان گاؤں میں کوئلہ کانوں میں کوئلہ مافیا کے دباؤ میں غیر قانوںی طور سے کان کنی کا کام پچھے چل رہا تھا، 13 مزدور پانی سے بھرے کوئلہ کان کے اندر کان کنی کے کام می ںلگے ہوئے تھے، انکا اب تک کوئی پتہ نہیں لگایا جاسکا ہے.
Meghalaya: Operation is underway to rescue the 13 miners who have been trapped in a mine at Ksan near Lyteiñ River under Saipung police station in East Jaintia Hills.