the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حیدرآباد،15 جون(ذرائع) حیدرآباد سٹی پولیس نے منگل کے روز بنجارہ ہلز کے سلطان العلوم کالج میں ایک میگا کوویڈ - 19 ویکسینیشن پروگرام کا انعقاد کیا۔
اس پروگرام کا مقصد بھکاریوں ، فٹ پاتھ پر رہنے والے اور دیگر



گروہوں کے لئے ویکسین دلانے کے لیے پولیس نے اندراج کرایا-
تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمد محمود علی نے پروگرام کا افتتاح کیا ، جس میں تقریبا 5000 افراد کو یہ ویکسین دی گئی۔ اس موقع پر سٹی پولیس کمشنر انجنی کمار اور دیگر موجود تھے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.