the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی 11 نومبر (یو این آئی) مرکزی وزیرصحت اور خاندانی بہبود منسکھ مانڈویا کووڈ ویکسینیشن کی ’ہرگھردستک‘ مہم پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے آج جمعرات کو ریاستوں کے ساتھ میٹنگ کررہے ہیں۔
یہاں ایک پیغام میں یہ معلومات دیتے ہوئے مسٹرمنڈاویا نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی اپیل پر 'ہر گھر دستک' مہم



میں رفتارلانے کے لئے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزرائے صحت کے ساتھ میٹنگ جاری ہے۔ اس میں کووڈ ویکسینیشن مہم تیز کرنے پر تبادلہ خیال ہوگا۔
ذرائع کے مطابق میٹنگ کے دوران ضلع سطح پر ایکشن پلان بنانے اور کووڈ ویکسین کی دوسری خوراک پرزور دیا جائے گا۔
ملک میں کووڈ ویکسینیشن مہم تیزی سے جاری ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.