the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدر آباد 24 جنوری (یو این آئی) ضلع میدک سے تعلق رکھنے والے تلنگانہ کی اصل اپوزیشن بی آرایس کے ایم ایل ایز نے واضح کیا کہ وزیر اعلی اے ریونت ریڈی سے ان کی ملاقات کو غلط نہیں شہر ایا جا سکتا کیونکہ ان کا واحد مشن اپنے اپنے حلقوں
میں در پیش مسائل کی نمائندگی کرنا تھا۔ ایک مشترکہ پریس کا نفرنس سے خطاب کرتے



ہوئے سنتا لکشماریڈی (نر ساپور)، کے پر بھا کر ریڈی (دو باک)، جی میبپال ریڈی ( پٹن چیرو ) اور مانک راؤ ( ظہیر آباد) نے کہا کہ انہوں نے عوامی مسائل اور پروٹوکول کے مسائل کی نمائندگی کرنے
کے لیے وزیر اعلی سے ملاقات کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اپنے حلقوں کی ترقی کی خاطر وزیر اعلیٰ اور دیگر وزراء سے ملنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.