the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 13 اگست (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کی صدارت میں آج یہاں پارٹی کے جنرل سکریٹریوں، ریاستی انچارجوں اور ریاستی صدور کی میٹنگ ہوئی ارٹی ذرائع نے بتایا کہ میٹنگ میں اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کے ساتھ ساتھ ملک کو درپیش مختلف چیلنجوں جیسے



بے روزگاری اور مہنگائی پر گہرائی سے تبادلہ خیال کیا گیا ذرائع نے بتایا مسٹر کھڑگے کی صدارت میں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ہوئی اس میٹنگ میں لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی اور پارٹی کے جنرل سکریٹریز، ریاستی انچارجز اور پارٹی کے ریاستی صدور اور دیگر اہم لیڈروں نے شرکت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.