the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 21 مارچ (یو این آئی) پارلیمنٹ میں حکومت کو گھیرنے کی حکمت عملی کے سلسلے میں منگل کے روز یہاں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی میٹنگ ہوئی، جس میں پارلیمنٹ کی کارروائی کے دوران اپوزیشن جماعتوں کے رول پر غور و خوض کیا



گیا اپوزیشن جماعتوں کے لیڈروں کی یہ میٹنگ راجیہ سبھا میں اپوزیشن رہنما ملکارجن کھڑگے کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں واقع ان کے چیمبر میں ہوئی، جس میں پارلیمنٹ میں حکومت کے موقف اور اس کا جواب دینے کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.