: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ:16 نومبر(یواین آئی)ایودھیا میں بابری مسجد۔ رام مندر متنازع اراضی ملکیت معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد آگے کی حکمت عملی طے کرنے کے لئے آل انڈیا مسلم
پرسنل لاء بورڈ کی میٹنگ اتوار کو ریاستی راجدھانی لکھنؤ میں ہوگئی۔
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی میٹنگ دارالعلوم ندوۃ العلماء میں صبح گیارہ بجے سے منعقد ہوگئی۔