: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میرٹھ/26ڈسمبر(ایجنسی) اتر پردیش میں بھلے ہی مریضوں اور حاملہ خواتین ایمبولینس نہ ملے ، ڈاکٹرس کے ایک فنکشن میں ایمبولنس بھر کر شراب لگائی گئی، اسکے ساتھ ہی میڈیکل کالج کے احاطہ میں روسی ڈانسر سے
ڈانس کروایا گیا ۔
میرٹھ کے لالا لجپت میڈیکل کالج میں کل 1992 بیچ کے ڈاکٹرس کی تقریب تھی ۔ میرٹھ میڈیکل کالج میں گذشتہ دن سے اولڈ اسٹوڈینٹ ایسوسی ایشن 1992 بیچ کے ڈاکٹرس کا سلور جوبلی تقریب منعقد ہوئی۔