: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
میرٹھ/25جنوری(ایجنسی) بے خوف بدمعاشوں نے چہارشنبہ کو دن دھاڑے سورکھا گاؤں میں ماں بیٹی کو گولی مار کر قتل کردیا، گولی مارتے تین حملہ آور گھر میں لگے سی سی ٹی وی کیمرہ میں قید ہوگئے، پولیس نے
اس معاملے میں تارپور تھانے کے انسپکٹر سمیت 5 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا ہے، والد کے قتل کے معاملے میں ماں بیٹی کی آج 25 جنوری کو کورٹ میں گواہی ہونی تھی، گواہی پر ملزمین نے انہیں بدلہ لینے کی دھمکی دی تھی.