: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد7جولائی(یواین آئی)شہر حیدرآباد میں مچھروں کی افزائش کی روک تھام کے لئے گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی)کی جانب سے اقدامات کئے جارہے ہیں۔
اس
سلسلہ میں جی ایچ ایم سی کے انٹامولوجی شعبہ کو ایڈیشنل کمشنر نے احکام جاری کئے ہیں۔
مچھروں کی افزائش کے مقامات کی نشاندہی کرتے ہوئے وہاں مچھرکش دھواں چھوڑنے کی ہدایت دی گئی ہے۔