the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد21اکتوبر(یواین آئی)مئیر گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)بی رام موہن نے آج شہر حیدرآباد کے مدینہ گوڑہ اور آرکے پورم علاقوں کا دورہ اعلی عہدیداروں کے ساتھ کرتے ہوئے سینی ٹیشن کے کاموں



کامعائنہ کیا۔
انہوں نے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ چوکس رہیں اور موسمی پیش گوئی کے حصہ کے طورپر مناسب اقدامات کریں۔
ساتھ ہی انہوں نے حفیظ پیٹ کا بھی دورہ کیا جہاں انہوں نے جراثیم سے پاک بنانے کے عمل کا جائزہ لیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.