the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد، 6 ستمبر (یو این آئی) میئر گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن گدوال وجئے لکشمی نے بنجاراہلز کے این بی ٹی نگر میں فیور سروے کا آغاز کیا- انہوں نے بلدی عہدیداروں اور ڈاکٹرس و آشاورکرس کے



ساتھ گھر گھر جاکر عوام میں مچھروں کی افزائش کو روکنے کے لیے شعور بیدار کیا اور مچھروں کی افزائش کے مقامات کی نشاندہی کرتے ہوئے ان مقامات پر پانی کو جمع ہونے نہ ہونے دینے کی کوشش کی تاکہ عوام ڈینگو سے بچ سکیں-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.