the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 30 مارچ (یو این آئی) گریٹر حیدر آباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کی مئیر
گر وال وجے لکشمی نے آج کا نگریس میں شمولیت اختیار کر لی۔
لوک سبھا انتخابات سے پہلے ان کی ریاست کی حکمران جماعت



میں شمولیت کی اطلاعات تھیں
اور آج انہوں نے باقاعدہ طور پر کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی۔
وزیر اعلی و تلنگانہ میں کانگریس کے سر براہ ریونت ریڈی کی موجودگی میں انہوں نے
بر سر اقتدار جماعت میں شمولیت اختیار کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.